راولپنڈی میں تمام نجی تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند کر دیے گئے

Published on November 1, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 482)      No Comments

schراولپنڈی (یواین پی ) راولپنڈی میں تمام نجی سکول 2روز کیلئے بند کر دیے گئے ۔ راولپنڈی میں تمام پرائیویٹ تعلیمی ادارے 2روز کیلئے بند کر دیے گئے ہیں ۔سکولز انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کشیدہ صورت حال کے پیش نظر بند کیا گیا ہے تاہم سرکاری سکولوں میں اساتذہ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes