گورنر سندھ سے کورکمانڈر کراچی کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

Published on November 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 287)      No Comments

2
کراچی (یو این پی)گورنر سندھ سے کور کمانڈر کراچی نے اہم  ملاقات  کی ہے اور اس اہم ملاقات میں  امن وامان سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔تفصیلات کےمطابق کور کمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے گورنر ہاوس جاکر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ملاقات کی،ملاقات میں امن وامان کی مجموعی صورتحال اور کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog