خیر پختونخوا کے نئے تنظیم سازی کے لیے مفتی محمد سلیمان اور ممتاز کالم نگار رضوان اللہ پشاوری کنوینر منتخب

Published on November 19, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 466)      No Comments

پشاور(یواین پی)اسلامک رائٹرز فورم پاکستان کے چیئرمین عزیز اللہ پکتوی اورمرکزیllll صدر سید احسان اللہ شاہ نے فورم کی نئے رکنیت ساری کے لیے مرکزی کنوینر کی حیثیت سے مخلص یار کو ذمہ داری سونپ دی اور ان کو ذمہ داران نے ہر صوبے کے لیے ایک ایک کنوینرمع معاون کنوینر کے بارے میں بتایا کہ یہ آپ کی ذمہ داری ہے آپ جس کو چاہے ہر صوبے کے لیے فعال کنوینرز کا انتخاب کر لیں۔تفصیلات کے مطابق مرکزی کنوینرمخلص یار نے اعلی سطحی میٹنگ کے بعد صوبہ خیر پختونخوا کے نئے تنظیم سازی کے لیے مفتی محمد سلیمان اور ممتاز کالم نگار رضوان اللہ پشاوری کو کنوینر منتخب کر لیا آج ہی سے مذکور ذمہ داران نئے رکنیت سازی کو جاری کریں گے،رکنیت سازی کی باقاعدہ افتتاح اسلامک رائڑز فورم پاکستان کے جنرل سیکرٹری مفتی سراج الحسن سے کریں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy