پرویزخٹک نے شربت بی بی کو ڈی پورٹ کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا

Published on November 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 461)      No Comments

00
پشاور(یو این پی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے افغان خاتون شربت گل کو ڈی پورٹ کرنے کیلئے محمکہ داخلہ کو فیصلہ پر عملدرآمد کرنے سے روک دیا ہے ۔تفصیلات کےمطابق افغان ،مونالیزا،، شربت گلا کو اس کے ملک ڈی پورٹ کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد روک دیا گیا ہے ۔ وزیراعلی پرویز خٹک محکمہ داخلہ کو ڈی پورٹ نہ کرنے کا حکم دیا ہے جبکہ محمکہ داخلہ نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو بھی ڈی پورٹ نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں ۔پی ٹٰی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف نے شربت بی بی کو ڈی پورٹ نہ کرنے کی درخواست کی تھی ۔ شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ شربت بی بی افغان مہاجرین کے قیام تک پاکستان میں رہائش اختیارکرسکیں گی ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes