نامورگلوکار پرنس امین راجہ عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی پہ نعت البم بنائیں گے

Published on November 9, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

prince
لاہور( یواین پی) نامورگلوکار پرنس امین راجہ عمرے کی ادائیگی کے بعد وطن واپسی پہ نعت البم بنائیں گے ان خیالات کا اظہار گلوکار نے یواین پی سے باتیں کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ نفسا نفسی کے اس دور میں ہر انسان سکون کی تلاش میں رہتا ہے اور سکون صرف اللہ کے زکر میں ہیرب کائنات نے مجھے اپنے در پہ بلایا خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں مجھے جو سکون ملا کہیں نہیں ملا دعا ہے باری تعالی ہماری یہ حاضری قبول فرمائے ہے واضح رہے پرنس امین راجہ کے ساتھ ان کے والدین بھی عمرہ کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Themes