گوریاں تکتی رہ گئیں ، سانولی سلونی نینا نے مس نیویارک کا تاج اپنے سرسجالیا

Published on September 16, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 308)      No Comments

\"3\"

نیویارک ۔۔۔  سال 2014ءکے مقابلہ حسن میں پہلی بھارتی نژاد امریکی سانولی سلونی حسینہ مس نیناداولوری نے مسلسل دوسری بارمس نیویارک کا اعزازحاصل کرلیاہے ۔ چوبیس سالہ نیناداولوری نے بھارتی کلاسیکل ڈانس بھی پیش کیاجسے شائقین دیکھتے رہ گئے ۔ گوریاں منہ دیکھتی رہ گئیں اور سانولی سلونی مس نیناداولوری نے سرپر مس نیویارک کا تاج سجا لیا۔ مس نیناداولوری پہلی بھارتی اور نیویارک کی مسلسل دوسری بار اعزاز پانیوالی حسینہ ہیں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes