سورة قُرَیش ۔۔۔

Published on September 17, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 441)      No Comments

\"1\"
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اس لیے کہ قریش کو مانوس کر دیا (1) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے باعث (2) ان کو اس گھرکے مالک کی عبادت کرنی چاہیئے (3) جس نے ان کو بھوک میں کھلایا اور ان کو خوف سے امن دیا
آیت نمبر 4

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog