کوٹرادھاکشن ،سستا باز ار عوام کے لیے مذ اق بن چکا ہے ندیم یوسف قصوری

Published on December 9, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 598)      No Comments

\"nadeem
کوٹرادھاکشن(مہرسلطان سے ) تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار پیپلز یو تھ ونگ کے سنئیر نائب صدر ندیم یوسف خاں قصوری نے نیشنل پریس کلب تحصیل کوٹرادھاکشن کے صدر مہر سلطان محمود سے کرتے ہو کہا کہ کوٹرداھاکشن میں لگنے والے سستا بازار عوام کے لیے مذاق بن چکا ہے سستے بازار میں صرف برائلر مرغی کے گوشت کے اور کچھ دستیاب نہیں ہے عوام پی پی کے دور حکومت کو یاد کرنے لگے ہیں جب اشیائے ضروریہ مناسب داموں پر وافر دستیاب ہوتی تھیں عوام شیر کو ووٹ دیکر پچھتا رہے ہیں

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes