یوم تاسیس پر کارکنوں کو مبارکباد دیتا ہوں : آصف زرداری

Published on November 30, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 408)      No Comments

6
 کراچی(یو این پی) سابق صدر آصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے 49ویں یوم تاسیس کے موقع پرپیغام دیا ہے ۔ شریک چیئرمین نے یوم تاسیس پر کارکنوں کو مبارکباد دی ہے ۔اپنے ایک پیغام میں سابق صدر کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کو پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم سے جمہوری جدوجہد کی قیادت کرنی چاہئے پارٹی قیادت کارکنوں کے ساتھ آزادانہ تبادلہ خیال کریں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress主题