کراچی اور حیدرآباد میں مزید72افراد ڈنگی وائرس کا شکار

Published on September 17, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 645)      No Comments

\"5\"

کراچی ۔۔۔  کراچی سمیت صوبے میں ڈنگی وائرس ہولناک صورت اختیار کررہا ہے،2دن کے دوران کراچی اور حیدرآباد میں مزید72افراد ڈنگی وائرس کا شکار ہوگئے۔جس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد12سو سے زائد ہوگئی، ماہرین طب نے کہا ہے کہ وائرس کی شدت میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جو خطرناک علامت ہے، ماہرین طب کاکہنا ہے کہ بچوں کو رات اور صبح کے اوقات میں مکمل آستین والے کپڑے پہنائیں جائیں۔کیونکہ وائرس کا سبب بننے والے مچھر اپنی خوراک کیلیے صبح اور شام میں باہر نکلتا ہے اورانسان کوکاٹ کراپنی خوراک پوری کرتا ہے ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme