خاتون نے سرد موسم سے لطف اندوز ہو نے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا

Published on December 10, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 645)      No Comments

\"8\"

اوتاوا… کینیڈا میں چند منٹوں میں ابلتے پانی کو بر ف میں تبدیل کر نے والی خا تون کی ویڈیو نے انٹر نیٹ پر کافی شہرت حاصل کی ۔یہ خاتون منفی 30سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں تھر ماس سے ابلتے پانی کو کپ میں ڈال کر جیسے ہی سردہوا میں پھینکتی ہے تو یہ کھولتا پانی فو راً برف بن کر ہوامیں بکھرجاتاہے۔ان خاتو ن نے سرد موسم سے لطف اندوز ہو نے کا یہ انوکھا طر یقہ ڈھونڈ لیاہے اور ان کی اس دلچسپ ویڈیو کودنیا بھر میں ملین سے زائد افراد انٹر نیٹ پر دیکھ کرمحظوظ ہو چکے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题