جھنگ ،سا نحہ اے پی سی پشا ور میں شہید ہو نے و الے بچو ں کی یا د میں ضلع بھر میں تقر یبا ت

Published on December 17, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 464)      No Comments

ghu

جھنگ ( یواین پی )سا نحہ آر می پبلک سکو ل کو دو بر س مکمل ہو گئے ۔ سا نحہ اے پی سی پشا ور میں شہید ہو نے و الے بچو ں کی یا د میں ضلع بھر میں تقر یبا ت منعقد ہو ئیں ، جس میں سا نحہ میں شہید ہو نے وا لے بچو ں اور اساتذ ہ کیلئے خصو صی د عا ئیں کی گئیں ۔ سا نحہ اے پی سی کے حو الہ سے ایک تقر یب کیڈ ٹ کا لج جھنگ میں منعقد ہو ئی جس میں کا لج کے طبا ء و طا لبا ت کی کثیر تعد اد نے د عا ئیہ تقر یب میں شر کت ۔تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے پر نسپل کیڈ ٹ کا لج کما نڈ ر (ر)صہیب فارو ق نے کہا کہ سقو ط ڈھا کہ اور سا نحہ آر می پبلک سکو ل پشا ور کو پا کستا نی قو م کبھی بھلا نہیں سکتی۔ آر می پبلک سکو ل کے معصو م بچو ں اور د ہشتگر د ی کے خا تمہ کیلئے پا ک فو ج کے شہدا ء کا خو ن ر ائیگا ں نہیں جا ئے گا ان کی قر با نیو ں سے ملک سے د ہشتگر د ی کا خا تمہ ہو چکا ہے د ہشتگرووں کو ان کے خو ن کا حسا ب د ینا ہو گا انہو ں نے کہا کہ سا نحہ پشا ور کے بعد پا کستا نی قو م متحد ہو چکی جس کی و جہ سے پا کستا ن سے د ہشتگر د ی کا خا تمہ ہو چکا ہے ۔تقر یب میں سا نحہ کے شہدا ء کیلئے د عا مغفر ت کی گئی اور ان کو بھر پو ر انداز مین خر اج عقیدت پیش کیا گیا اور د ہشتگر د ی کے خا تمہ کیلئے پا ک فو ج کی قر با نیو ں کو سر اہا۔تقر یب میں میڈ م حو ر شما ئل ، اکر م مغل ،صا حبز ازہ عثمان غنی ،ملک سکند ر حیا ت ، محمد اقبا ل ،محمد اظہر عبا س بھی مو جو د تھے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Themes