بارش کا انتظار، لاہور اور راولپنڈی میں نماز استسقاء کی ادائیگی

Published on December 31, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 413)      No Comments

4
 لاہور/راولپنڈی(یو این پی)خشک سردی اور گہری دھند نے پنجاب کے رہنے والوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ بارش کو ترستے ہوئے شہریوں نے باران رحمت مانگنے کیلئے پروردگار کے حضور سجدہ ریز ہونا شروع کر دیا ہے۔اسی سلسلے میں لاہور کے علاقے منصورہ اور راولپنڈی کینٹ میں نماز استسقاء ادا کی گئی۔ شہریوں کی بڑی تعداد نے نماز ادا کی اور ابر کرم برسانے کیلئے اللہ تعالیٰ سے دعا کی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes