سابق امیر جماعت اسلامی قاضی حسین احمد کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی

Published on January 6, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 524)      No Comments


جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جہانیاں سمیت ملک بھر میں تعزیتی ریفرنس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا
جہانیاں(یو این پی) سابق امیر جماعت اسلامی سینٹرقاضی حسین احمد کی چوتھی برسی آج منائی جائے گی۔ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام جہانیاں سمیت ملک بھر میں تعزیتی ریفرنس اور مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا۔ ملک و قوم اور جماعت اسلامی کیلئے خدمات پر مقررین قاضی حسین احمد کو خراج عقیدت پیش کریں گے ، قاضی حسین احمد 6 جنوری 2013 ء کو اسلام آباد میں دل کے عارضہ کے سبب انتقال کرگئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes