کینیڈین وزیر اعظم کا تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان

Published on January 30, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 375)      No Comments

6
اوٹاوہ(یو این پی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے تارکین وطن افراد کو پناہ دینے کا اعلان کردیا۔ جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ جنگ زدہ، متنازع علاقوں سے آنے والے افراد کو خوش آمدید کہیں گے۔کینیڈین وزیر اعظم کا یہ اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ زدہ، متنازع علاقوں سے آنے والے افراد کیلئے امریکا میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog