باجوڑ ایجنسی میں دھماکہ ،بچہ جاں بحق ، تین بچوں سمیت4افراد زخمی

Published on February 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 346)      No Comments

9
پشاور(یوا ین پی)باجوڑ ایجنسی کی تحصیل ارنگ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور تین بچوں سمیت 4افراد زخمی ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق جمعہ کوبم دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا،زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال تیمرگر ہ منتقل کردیا گیا ہے ۔پولیٹیکل انتظامیہ اورسیکیورٹی فورسز نے علاقے کوگھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes