ہارون آباد ،بحالی جسمانی معذوراں کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ لگایا جائے گا

Published on December 14, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 814)      No Comments

\"2\"
ہارون آباد(یواین پی )عظیم ادارہ بحالی جسمانی معذوراں کی جانب سے ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کل مورخہ 15دسمبر بروز اتوار میلاد چوک ہارون آباد میں لگایا جا رہا ہے جس میں پولیو ،فالج،کمر درد،کندے کا درد ،گردن کا درد ،دماغ اور اعصابی تکلیف ،لنگڑی کا درد ،جوڑوں اور پٹھوں کا درد ،پٹھوں کی کمزوری اور کچھاؤ ،مہروں کے نقائص ،نفسیاتی امراض ،گھنٹیا ،ہاتھ پاؤں کا سن ہو جانا ،معذور بچوں کا نہ چلنا ،گردن کو نہ سنبھالنا ۔منہ سے رال ٹپکنا ،ٹانگیں قینچی کی طرح بنانا ،حرام مغز کا فالج ،پاؤں کا ٹیڑھا پن ،منجمد جوڑ ،آپریشن کے بعد جوڑوں کا حرکت نہ کرنا جملہ امراض کا اعلاج بذریعہ جدید مشینری ،ورزشوں اور ادویات سے ڈاکڑعظیم شہزاد بالکل فری کریں گے جس میں مخیر شخصیات قمر زمان ملہی اور حاجی مشتاق احمد اینڈ سنز کا خصوصی تعاون شامل ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy