اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج شارجہ میں مدمقابل ہوں گے

Published on February 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments

5
شارجہ:(یواین پی) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں پہلا ٹاکرا آج شارجہ میں ہو گا۔ پی ایس ایل کے پہلے ایڈیشن کے فائنل میں یونائیٹڈ نے گلیڈی ایٹرز کو ہراتے ہوئے ٹائٹل پر قبضہ جمایا تھا۔ پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن میں اسلام آباد کی ٹیم ایک میچ میں کامیاب اور ایک میں ناکام رہی ہے، دفاعی چیمپئن نے افتتاحی میچ میں پشاور زلمی کو 7 وکٹ سے ہرایا جب کہ لاہور قلندرز کے ہاتھوں 6 وکٹ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题