ملازمین کاتنخواہوں میں اضافہ اور دیگر مراعات نہ ملنے کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب مکلی پر احتجاجی مظاہرہ

Published on February 15, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 440)      No Comments

thh

ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)محکمہ قانون کے سینکڑوں ملازمین کاتنخواہوں میں اضافہ اور دیگر مراعات نہ ملنے کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب مکلی پر احتجاجی مظاہرہ،مظاہرین کی جانب سے حق نہ ملنے کی صورت میں پورے سندھ میں احتجاج کرنے کی دھمکی،تفصیلات کے مطابق محکمہ قانون ٹھٹھہ کے سیکڑوں ملازموں نے تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مراعات نہ ملنے کے خلاف پبلک پارک سے مکلی پریس کلب تک ایک احتجاجی ریلی نکالی ریلی کے شرکا60 نے پریس کلب کے آگے دھرنا دیا اور مظاہرہ کیا اس موقعے پرمحکمہ قانون ٹھٹھہ کے عبدالرشید درانی اور شمس الدین سومرو کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا، انہیوں نے کہا کے اس مہنگاہی کے دور میں ہم غریب ملازموں کو پچھلے کئ سالوں سے نہ کوئ مراعات دی گئ ہے اور نہ ہی ہماری تنخواہوں میں اضافہ ہواہے،جبکے تمام عدلیہ کو تمام مراعات مل رہی ہے، انہوں نے کہا کے 2008 سے لے کر ہماری تنخواہیں بڑھائ نہیں گے60ں ہم نے 2011 میں اس سلسلے میں پٹیشن بھی داخل کروائ مگر ابھی تک اس کا فیصلا بھی نہیں ہوا ہے ملازموں نے مزید کہا کے ہماری تنخواوں میں اضافے کے ساتھ دیگرمراعات بھی دیے60 جاے60ں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیلاب سے متاثر ہونے والی کئ سرکاری اسکولوں کی آج تک تعمیر نہ ہوسکی
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)ٹھٹھہ ضلع میں سیلاب سے متاثر ہونے والی کئ سرکاری اسکولوں کی آج تک تعمیر نہ ہوسکی ،ایجوکیشن ورکس محکمہ ٹھٹھہ کے افسران پر کرپشن کی اطلاعات،تفصیلات کے مطابق سن 2010 میں سیلاب نے ضلع ٹھٹھہ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی تھی جس کی وجہ سے ٹھٹھہ کے علاقے جھرک،ٹنڈو حافظ شاھ، کلانکوٹ اور دیگر میں کئ سرکاری اسکولز بھی متاثر ہوے60 تھے جنکے لے60 کروڑوں روپے کی رقم منظور کی گئ تھی مگر خفیہ اطلاعات کے تحت اسکولوں کی ہلکی پھلکی مرمت کی گئ اور اسکولز آج تک مکمل تعمیر نہیں ہوسکے،رقم اس وقت محکمہ ایجوکیشن اے60نڈ ورکس ٹھٹھہ کے افسران ملی بگھت کرکے ہضم کرگے60 تھے، رقم کی ہیرہ پھیری میں افسران کے ساتھ کچھ عملا بھی ملوث بتایا جاتا ہے جو آج بھی ایجوکیشن اے60نڈ ورکس ٹھٹھہ کی آفیس میں جھوٹے بلز بنانے پر گامزن ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پولٹری پروڈکشن کے افسران کی کرپشن عروج پر
ٹھٹھہ(رپورٹ:حمیدچنڈ)ٹھٹھہ میں پولٹری پروڈکشن کے افسران کی کرپشن عروج پر پہنچ گء،خزانہ آفیس بھاری کمیشن کے عیوض لاکھوں کے بل پاس کروالے60،پولٹری کی صنعت کو بڑے نقصان کا خطرہ،تفصیلات کے مطابق خفیہ ذراے60ع سے معلوم ہوا ہے کے گذشتہ روز پولٹری پروڈکشن ٹھٹھہ میں ادویات اور دیگر اخراجات کے لے60 آٹھ لاکھ کی بجٹ بیجھی گئ تھی مگر وہ بجٹ پولٹری صنعت پر خرچ کرنے کے بجاے60 ڈپٹی ڈاے60ریکٹرُ پولٹری پروڈکشن نے محکمہ خزانہ کے ایک افسر کو بھاری کمیشن دیے کر تین لاکھ روپے کے بلز پاس کرواکے رقم ہضم کرلی ہے،جبکے ٹھٹھہ میں پولٹری کی صنعت عطاہی ڈاکٹروں اور جعلی کھاد کی وجہ سے تباہ ہوتی جارہی ہے محکمہ پولٹری پروڈکشن پولٹری صنعت پر بلکل توجہ نہیں دے رہا ہے اور نہ ہی پولٹری فارمرز کو ادویات دی جارہی ہے یہ خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کے اگر حکومت سندھ نے اس جانب توجہ نہیں دی تو پولٹری کی صنعت کو بڑے نقصان سے دوچار ہونا پڑے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes