سید علی گیلانی کی گھر میں مسلسل نظر بندی کی مذمت

Published on February 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 341)      No Comments

3
سرینگر(یو این پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے چیئرمین سید علی گیلانی کی مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی شدید مذمت کی ہے  میڈیاکے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کہا کہ سید علی گیلانی کو گزشتہ کئی برس سے سرینگرمیں اپنے گھر تک محدود کر دیا گیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ان برسوں کے دوران بزرگ رہنما کو جمہ کی نماز بھی نہیں پڑھنے دی گئی۔ترجمان نے کہا کہ کٹھ پتلی انتظامیہ کا حریت چیئرمین کے تعیں رویہ ظالمانہ ہے اور وہ سید علی گیلانی کی نظر بندی کا آج تک کوئی جواز پیش نہیں کر سکی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme