آج کا دن تاریخ میں3مارچ

Published on March 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 446)      No Comments

1
اسلام آباد(یو این پی )آج کا دن تاریخ میں3مارچ2009لاہور ٹیسٹ کے تیسرے دن میچ سے قبل لبرٹی چوک پر سری لنکن کرکٹر ز پر دہشتگردوں کی فائرنگ،واقعے میں دو سری لنکاکے کھلاڑی زخمی ہوئے جبکہ چھ پولیس اہلکاروں سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہوئے
آج کا دن تاریخ میں3مارچ2005شطرنج کے مایہ ناز روسی کھلاڑی گیری کسپارو نے کھیل سے ریٹائرمنٹ لی
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1997نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں ڈھائی سال کی مدت میں مکمل ہونے والی بنا کسی سہارے کے سب سے لمبی عمارت اسکائی ٹاورکا افتتاح ہوا
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1983آسٹریلیا میں مزدوروں کا دن
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1978سوئزرلینڈ میں چارلی چپلن کی باقیات کی چوری
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1974خطرناک فضائی حادثہ،ترکی کا مسافر بردار طیارہ پیرس میں تباہ ہواجس میں تین سو چھیالیس افراد ہلاک ہوئے
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1938سعودی عرب میں تیل دریافت ہوا
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1878بلغاریہ کا یوم آزادی
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1857دوسری اوپیم جنگ:فرانس اور برطانیہ نے چین سے جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1845فلوریڈا امریکا کی ستائیسویں ریاست بنا
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1815امریکا نے الجزائر سے جنگ کا اعلان کیا
آج کا دن تاریخ میں3مارچ1575برصغیر کے مغل بادشاہ جلال الدین اکبر نے بنگالی فوج کو معرکہ تکاروئی میں شکست دی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy