بلاول کل ’’لاہور‘‘ پہنچیں گے، سرگرمیوں کا شیڈول جاری

Published on March 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 295)      No Comments

Bilawal
لاہور (یو این پی) بلاول بھٹو دس مارچ کو لاہور پہنچیں گے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین کی سرگرمیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا، مختلف ڈویژنوں کے اجلاس طلب کر لئے گئے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو دس مارچ کو لاہور پہنچیں گے۔ 11 مارچ کو ساہیوال، شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کے عہدیداروں کے انٹرویو ہوں گے۔ بلاول بھٹو 13 مارچ کو لاہور اور قصور کے عہدیداروں کے انٹرویو کریں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes