نوجوان ہدایت کار خرم شہزاد اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ بنائیں گے

Published on March 9, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments

لاہور(یواین پی) نوجوان ہدایت کار خرم شہزاد اردو فلم ’’ میرا پیار‘‘ بنائیں گے فلم کی عکس بندی۱ٹھارہ مارچ سے شروع ہوگی تفصیلات کے مطابق اداکار و ہدایت کار خرم شہزاد اپنی نئی اردو فلم ’’میرا پیار‘‘ کی عکس بندی۱ٹھارہ مارچ سے شروع کر رہے ہیں یواین پی سے ایک ملاقات کے دوران خرم شہزاد نے بتایا کہ فلم کی زیادہ کاسٹ نئی ہوگی کیونکہ نئے ٹیلنٹ کو آگے بڑھنے کے مواقع دینا بھی ضروری ہے فلم کی کاسٹ میں خرم شہزاد،آفرین شہزاد،صائمہ حسنین،سجنی،ممتاز،راجہ،کمال خان،حسنین خان،نداخاں اور ڈاکٹر بی اے خرم شامل ہیں

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes