ریڈیو آر جے کرن خان کے گھر چوری چور لاکھوں روپے مالیت کا مال ،نقدی اور موبائل فون لے اڑے

Published on March 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 390)      No Comments


کراچی( یو این  پی ) ہیرو میوزک  ریڈیو کراچی سے کلر آف  لائف کے نام سے پروگرام  کرنے والی آر جے کرن خان کے گھر چوری  ڈاکو  گن پوائنٹ پر طلائی زیورات موبائل فون  نقدی چھین کر فرار ہوگئے کرن  خان  نے یو این  پی کو بتایا ہوئے کہا کہ جب ہمارے گھر  ڈاکو آئے تو میں  اس وقت گھر  میں  ہی تھی  ڈاکوؤں کے پاس اسلحہ دیکھ کر میں  اور میری فیملی ڈر گئے اور سوچتے رہے کہ یہ ہمارے ساتھ کیا ہو رہا ہے اپنی  محنت  کی کمائی جاتے ہوئے آنکھیں اور دل بھر آیا  جاتے ہوئے ڈاکوؤں نے فیملی کو ڈرا دھمکا کر چوپ رہنے کا کہا اگر شور مچا تو آپ لوگ جان  سے بھی جائیں گے.ایک طرف  حکومت سندھ کہتی ہے کہ کراچی کے حالات اب  کنٹرول میں ہے اور دوسری  طرف  ہر روز  قتل  ڈکیتی  کے کیسز سامنے  آتے ہے آخر کب تک غریب عوام کے ساتھ یہ ظالم ذیاتی ہوتی رہے گی آخر کب عوام کو ریلیف ملے گا  کب تک غریب عوام ایسے ہی لوٹتی رہے گی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes