سکھرمیں 4 نوجوانوں نے 10 سالہ بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی

Published on April 16, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 497)      No Comments


ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے لاش برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہے
کراچی (یوا ین پی) سکھرمیں 4 نوجوانوں نے 10 سالہ بچے پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی ۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق صوبہ سندھ کے علاقے پرانا سکھر میں نصرت کالونی کا رہائشی 10 سالہ فرخ انصاری محلے میں کھیلنے نکلا جسے کاشف انصاری نے اپنے تین ساتھیوں کے ہمراہ روہڑی کے نزدیک پہاڑوں میں لے جاکر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے لاش برآمد کرکے پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہے۔ پولیس نے دیگر تین ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy