گوجرانوالہ میں خاوند نے گلے میں پھندا ڈال کر بیوی کو قتل کر دیا

Published on April 21, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 400)      No Comments

گوجرانوالہ ( ذوالفقار ہاشمی) باغبانپورہ کے علاقہ کلر آبادی کے رہائشی اشفاق نے مبینہ طور پر غیر ت کے نام پر اپنی بیوی کرن کے گلے میں پھندا ڈالکر اسے قتل کر دیا اور خود موقع سے فرار ہو گیا ، واقعہ کی اطلاع ملنے تھانہ باغبانپورہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقتولہ کی نعش کو اپنی تحویل میں لیتے ہوئے ضروری کارروائی کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ، پولیس کے مطابق کرن اور اشفاق کی دس سال قبل شادی ہوئی تھی اور ان کے تین بچے بھی ہیں ، پولیس کا کہنا ہے کہ موقع سے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا اغاز کر دیا گیا ہے اور جلد ہی ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes