شب معراج پر سکولوں میں تعطیل ہوگی،میٹرک کا پرچہ معمول کے مطابق ہوگا .

Published on April 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 353)      No Comments

  کراچی(یو این پی)صوبائی محکمہ تعلیم کی سٹریننگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بسلسلہ شب معراج منگل 25 اپریل کو سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں تعطیل ہوگی، میٹرک بورڈ کے چیرمین ڈاکٹر سعید کے مطابق میٹرک کا پرچہ تعطیل کے باوجود معمول کے مطابق ہوگا، انھوں نے کہا کہ امتحانات پہلے ہی تاخیر کا شکار ہیں اور انٹر کے امتحانات بھی ہونے ہیں لہزا پرچہ ملتوی نہیں کیا جاسکتا۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog