امیرخسروایوارڈ حاصل کرنے بین الاقوامی شہرت یافتہ شاعر زعیم رشید انڈیا کے ادبی دورہ پر روانہ

Published on July 1, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,341)      No Comments

لاہور(یواین پی) لندن سے تعلیم یافتہ نوجوان صحافی اور شاعر زعیم رشید حضرت امیر خسرو کے عرس کی تقریبات میں شرکت کے لیے دہلی انڈیا سمجھوتا ایکسپریس سے روانہ ہو گئے. وہ نئی دہلی میں ہونے والی ادبی تقریبات میں بھی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے.زعیم رشید کو اردو ادب کے فروغ کے لیے ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ایوارڈسے بھی نوازا جائے گا .وہ اس سے قبل 7سے زائد ملکوں کا سفر کر چکے ہیں . انہوں نے انگریزی ،اردو،پنجابی شاعری،نظم ،غزل ،تروینی،تنقید،تراجم پر کام کیا. ان کی
تخلیقات و تالیفات میں
ایک صدا کی دوری.
۔In quest of love۔
تروینی تیرے نام۔میر حسن شخص و شاعر .عشقم .شامل ہیں.جبکہ ان کے اعزازات میں
رائٹرز ایوارڈ (سکاٹ لینڈ)
ملک مصیب الرحمن انٹرنیشنل ایوارڈ(قطر)۔
اردو ایوارڈ (لندن) سمیت سابق گورنر پنجاب سے گولڈ میڈل بھی حاصل کر چکے ہیں.
.

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme