مریم نواز نے کارکنوں کو سخت زبان کے استعمال سے روک دیا

Published on April 25, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 252)      No Comments


لاہور(یو این پی)دختر اول مریم نواز نے کارکنوں کو سخت زبان کے استعمال سے منع کردیا۔یونی ویژن نیوز سے انہوں نے کہا کہ سخت رویہ نواز شریف کا وتیرہ نہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں دختر اول مریم نواز نے کارکنوں کو سخت زبان کے استعمال سے منع کردیا۔ انہوں نے کہا کہ سخت رویہ نواز شریف کا وطیرہ نہیں، تاہم مسلم لیگ(ن)کے تمام کارکن مخالفین کیلئے سخت زبان کے استعمال سے گریز کریں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题