پیپلزپارٹی آج وفاقی حکومت کیخلاف دھرنا دیگی

Published on April 26, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 247)      No Comments


کراچی (یو این پی ) پیپلزپارٹی نے وفاقی حکومت کیخلاف احتجاجی تحریک کے دوسرے مرحلے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے آج دوپہر تین بجے مزار قائد پر دھرنا دیا جائے گا جبکہ تیس اپریل کو حیدرآباد میں احتجاج ہوگا۔پیپلز پارٹی کے دھرنے کے حوالے سے سیکیورٹی اور ٹریفک کے انتظامات بھی مکمل کرلیئے گئے ہیں۔ مزار قائد سے کوریڈور تھری کو جانے والا راستہ بند کردیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题