بنگلہ دیشی چائے کی قیمتیں گر گئیں،نیلامی کے دوران 42.7فیصد چائے فروخت نہ ہوسکی

Published on May 12, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 320)      No Comments


ڈھاکہ (یوا ین پی)بنگلہ دیشی چائے کی قیمتیں گر گئیں۔یوا ین پی کے مطابق گذشتہ روز چٹاگانگ میں ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ نیلامی کے دوران چائے کے سودے 189.67ٹکہ فی کلو گرام میں طے پائے ۔گذشتہ ہفتے یہ قیمت 193.21ٹکہ تھی۔ نیلامی کے دوران 42.7فیصد چائے فروخت نہ ہوسکی ۔ گذشتہ نیلامی میں یہ شرح 33فیصد تھی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme