چیف آف آرمی سٹاف ’’جنرل قمر جاوید باجوہ ‘‘کا لائن آف کنٹرول کا دورہ

Published on May 13, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 344)      No Comments


کھوئی رٹہ(یو این پی ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لائن آف کنٹرول کا دورہ ، صورت حال کا جائزہ اور شہید لیفٹیننٹ خاور شہاب شہید کے گھر فاتحہ خوانی ، میڈیا کے مطابق پاک آرمی کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کی صورت حال کا جائزہ لیا چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر باوجوہ نے رد الفساد آپریشن کے پہلے شہید لیفٹیننٹ خاور شہاب کے آبائی گاؤں دھڑہ میں جا کر فاتحہ خوانی کی آرمی کے سربراہ کے دورہ کے موقع پر سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے تھے۔یونی ویژن نیوز کے مطابق پاک آرمی کے سربراہ کے دورہ سے جہاں مسلح افواج پاکستان کے حوصلے بڑھے وہاں عوام علاقہ میں بھی دورہ سے قومی و ملی جذبے کی نئی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے مسرت کا اظہار کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题