مقامی پٹرول پمپ کی جانب سے قرعہ اندازی میں دوعمرے کے ٹکٹ،موٹر سائیکل اور درجن بھر افراد کو موبائل نکلے

Published on May 22, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 356)      No Comments

رحیم یارخان(یوا ین پی) مقامی پٹرول پمپ (دبئی پٹرولیم) کی جانب سے قرعہ اندازی میں دو خوش نصیب افراد میں عمرہ کا ٹکٹ، موٹر سائیکل اور درجن بھر افراد کو موبائل نکلے۔ گزشتہ روز ہونے والی قرعہ اندازی کی تقریب محمد عبداللہ نامی شخص کا عمرہ کا ٹکٹ اور محمد سلیم کا موٹر سائیکل نکل آیا۔ پٹرول پمپ مالک محمد اقبال کا یو ا ین پی کہنا ہے کہ آمدہ رمضان المبارک میں قرعہ اندازی میں دو خوش نصیب افراد کو عمرے کے ٹکٹ، ایک خوش نصیب کو موٹر سائیکل اور موبائلز دیئے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog