وینزویلا کا صدرنکولس ۔۔۔ سائیکل سے گر پڑا

Published on September 18, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 362)      No Comments

\"12\"

کیراکس ۔۔۔ وینزویلا کے صدرنکولس ماڈورو اپنے ساتھیوں کے ہمراہ سڑک پر سائیکل چلاتے ہوئے گر پڑے۔میڈیارپورٹ کے مطابق دارالحکومت کیراکس میں صدر نکولس ماڈورو اپنے ساتھیوں کے ساتھ ایک سیاسی تقریب میں سائیکل پرجارہے تھے اور اس دوران کیراکس کے میئرسے باتیں کرنے کی وجہ سے ان کا دھیان بٹا اوروہ ایک ساتھی کی سائیکل سے ٹکراکرگرگئے۔صدر کے ساتھ مزید کچھ لوگوں کی سائیکلیں بھی ٹکراگئیں اوروہ زمین پر گرپڑے تاہم خوش قسمتی سے کسی کو کوئی چوٹ نہیں لگی اورسب ہنستے ہوئے دوبارہ منزل کی جانب روانہ ہوگئے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog