بجٹ 2017-18:حکومت نے آئی ٹی کمپنیوں کو تین سال ٹیکس میں چھوٹ دینے کا اعلان کر دیا

Published on May 27, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 460)      No Comments

  لاہور (یوا ین پی)  حکومت کی جانب سے نئے مالی سال 2017-18کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیاہے ،نئے بجٹ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کے حو الے سے بھی کئی اقعدامات کئے گئے ہیں۔یوا ین پی کے مطابق اسحاق ڈار نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ نئی آئی ٹیز کمپنیز کو 3 سال تک ٹیکس میں چھوٹ دی جائے گی۔ اسلام آباد ‘ فاٹا اور گلگت میں آئی ٹی سروسز پر سیلز ٹیکس عائد نہیں کیا جائے گا۔دوسری جانب اسحاق ڈار نے سمارٹ فونز خریدنے والے صارفین کو بھی خوشخبری سناتے ہوئے کہاکہ جدید سمارٹ فونز کے استعمال کو فروغ دینے کیلئے کسٹم ڈیوٹی کو 1000 روپے سے کم کر کے 650 روپے اور موبائل کمپنیوں کے سامان پر ڈیوٹی کم کی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes