کوئٹہ میں دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کرایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرازخمی

Published on June 3, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 339)      No Comments


کوئٹہ (یو این پی)کوئٹہ میں دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر ایک شخص ہلاک جبکہ دوسرازخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں مکان کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کرایک شخص پاپا ن خان جاں بحق جبکہ رحیم زخمی ہوگیا۔ پولیس نے نعش اورزخمی کو ملبے تلے سے نکال کر ہسپتال پہنچادیا جہاں نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes