اسلام آباد و گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Published on June 14, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 316)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی) اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیماہ مرکز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اور گرد ونواح میں زلزلے کیجھٹکے محسوس کیے گئے ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چار اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 15 کلومیٹر تھی اور مرکزخیبر پختونخواہ کا علاقہ مینگورہ تھا۔ زلزلے کے خوف سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد شروع کردیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes