پاناما کیس : جے آئی ٹی آج رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گی

Published on July 10, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 238)      No Comments


اسلام آباد(یو این پی)جے آئی ٹی کے پاس تحقیقاتی رپورٹ آج جمع گرائے گی جبکہ دوسری طرف ملک میں سیاسی پارہ بھی آسمان کو چھونے لگا ہے ۔ اعتراضات،الزامات اور ردعمل کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے ۔تفصیلات کےمطابق پاناما کیس کا فیصلہ آیا جے آئی ٹی بنانے کا حکم دیا گیاواجد ضیا کی سربراہی میں بننے والی جے آئی ٹی کو ملے ساٹھ روز وزیراعظم ،وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز،بیٹے حسین اور حسن  پھر داماد کیپٹن صفدر ،اسحاق ڈار ،صدر اسٹیٹ بینک ، چیئر مین نیب  اور طارق شفیع سمیت بڑی بڑی پیشیاں ہوئیں ۔ اب ہو گی رپورٹ جمع گویا کہ جے آئی ٹی چند گھنٹوں بعد اپنی رپورٹ جمع کرائے گی ۔ دوسری طرف ملک میں سیاسی پارہ ساتویں آسمان کو چھونے لگا ہے ۔ کہیں سے وزیراعظم کے استعفی کا مطالبہ آیا کہیں سے سوال اُٹھایا گیا کہ الزام تو بتایا جائے

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes