آج کا دن تاریخ میں17جولائی

Published on July 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 514)      No Comments


لاہور(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں17جولائی2005پاکستان سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیر ستان میں سترہمشتبہ غیر ملکی دہشت گرد ہلاک کیے  2004فلم اور اسٹیج کے مزاحیہ فنکار البیلا دل کا دورہ پڑنیسے انتقال کرگئے1990پی ٹی وی کے چینل ٹو نے اپنی نشریات کا آغاز کیا1973افغانستان میں فوجی بغاوتحکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہوگئے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes