آخری گیند تک میچ ختم نہیں ہوتا : عمران خان کی پارلیمانی اجلاس کے دوران گفتگو

Published on August 17, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 136)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وزیراعظم کے انتخاب کیلئے قومی اسمبلی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میچ ابھی ختم نہیں ہوا اور آخری گیند تک میچ ختم نہیں ہوتا ہے ۔
پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ اتحادیوں کو ہمیشہ ساتھ لے کر چلیں گے ، اپوزیشن بکھر چکی ہے ، سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے انتخاب میں اتحادیوں نے بھر پور تعاون کیاہے ، اپوزیشن کے پاس ہمارے خلاف احتجاج کا کوئی اخلاقی جواز نہیں ہے ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes