آج کا دن تاریخ میں

Published on July 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 472)      No Comments


لاہور(یوا ین پی)آج کا دن تاریخ میں19جولائی 940عربی خطاطی کے شہرہ آفاق ماہر ابن مقلہ کو قتل کردیاگیا۔2005حکومت پاکستان نے تشدد پسند عناصر کے خلاف ملک گیر مہم شروع کی۔1985اٹلی میں ڈیم ٹوٹنے سے 268افراد جان بحق۔1943ممتاز عالم دین اشرف علی تھانوی انتقال کرگئے۔1894تحریک پاکستان کے ممتاز قائد اور سابق وزیراعظم خواجہ ناظم الدین ڈھاکہ میں پیدا ہوئے۔1870فرانس نے پروشیاکے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔1269علاؤالدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Blog