فیشن انڈسٹری کو نان پرفیشنل لوگوں سے بچانا ہو گا:ثناء خان

Published on July 20, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 398)      No Comments


لاہور (یو این پی)معروف ماڈل و اداکارہ ثناء خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس وقت فیشن انڈسٹری اپنے سنہرے دور سے گزر رہی ہے مگر ہمیں اس کو نان پرفیشنل لوگوں سے بچانا ہو گا،ورنہ یہ لوگ اسے بھی تباہ کر دیں گے ۔ثنا خان نے یونی ویژن نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ میں آج کل مختلف برانڈز کے شوٹ میں مصروف ہو ں اور بہت جلد ایک روک دی فیشن شو میں ریمپ واک کرونگی ثناء خان نے مزید کہا کہ انسان کو ہمت نہیں ہارنی چاہئے اللہ پاک کامیابی ضرور دیتا ہے ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes