کنزیٰ روز نے پروڈیکشن کیلئے دن رات محنت شروع کر دی

Published on July 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 559)      No Comments


لاہور (یو این پی) کنزیٰ روز نے اپنی پروڈیکشن کے لیئے دن رات محنت شروع کر دی ۔یونی ویژن نیوز کے مطابق معروف سنگر،اداکارہ و ماڈل کنزیٰ روزنے کہا ہے کہ اس وقت میری ساری توجہ اپنی پروڈیکشن پر ہے میں جو بھی کام کرتی ہو ں بس اس پر ڈنٹ جاتی ہو ں یہ ہی ہر کام میں میری کامیابی ہے ایک سوال کے جواب میں اپنی پروڈیکشن میں میرا مقصد نیو ٹیلنٹ کو سامنے لانا ہے کیونکہ ہمارے پاکستان میں نیو ٹیلنٹ کو موقعہ فراہم نہیں کیا جا رہا

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes