اداکارہ سنہری خان نے’’دنیا گول ہے‘‘میں دھوم مچادی

Published on August 7, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 567)      No Comments


لاہور (یواین پی )اداکارہ سنہری خان نے محفل تھیڑ لاہور میں جاری اسٹیج ڈرامہ،،دنیا گول ہے ،،میں دھوم مچادی ۔اس ڈرامہ میں سنہری کے علاوہ ندا چوہدری ،ہنی شہزادی ،اینجل،عمران شوکی ،اکرم اداس،طاہر نوشاد،گوگا جی ،حسن مراد،عامر سوہنا اور کیف علی بھی اپنے فن کی بدولت شائقین کے دلوں کی دھڑکن بنے ہوے ہیں۔اداکارہ سنہری خان نے یوا ین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا کہ ،،دنیا گول ہے ،،میں ساراہنی مون کا چکر ہے جو ہمار ے ڈائریکٹر نے اجاگر کیا ہے، ایک سوال کے جواب میں سنہری خان نے کہا کہ اس ڈرامہ میں میری ڈانس آئٹم کو بہت پسند کیا جارہا ہے اور میں شکر گزار ہوں اپنے چاہنے والے شائقین کی جو میرے کام کو اتنا پسند کرتے ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes