جنھگ، ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کےتحت بیوٹی پالراورحجام شاپ کےعملہ کی تربیتی پروگرام کااغاز

Published on August 11, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 490)      No Comments

جنھگ( ماصل خان بیوروچیف یواین پی)ڈپٹی کمشنر مدثرریاض ملک کی ہدایت پر ہیپاٹائٹس کنٹرول پروگرام کےتحت بیوٹی پالراورحجام شاپ کےعملہ کی تحصیل اوریونین کونسل کی سطح پرتربیتی پروگرام کااغازکیاجاچکاہے ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر کےمطابق اسنداد یرقان ہیپاٹائٹس سے متعلق تحفظ اوراگاہی کامرحلہ وارسلسلہ شروع کیاگیاہے جس کابراہ راست فوکس بیوٹیشن اورحجام شاپس پرہے انہوں نے کہا کہ شیڈول کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال کےشعبہ ڈی ایچ ڈی سی اوراٹھارہ ہزاری میں ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسران کےدفاتراوردیہی وبنیادی مراکز صحت میں تربیت کاسلسلہ شروع جاری ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Blog