مجھے موسیقی سے بے پناہ لگاؤ ہے : ثناء خان

Published on August 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 442)      No Comments

مجھے موسیقی سے بے پناہ لگاؤ ہے فارغ اوقات میں موسیقی سنتی ہوں : ثناء خان
شاعری انسانی جذبوں کی حسین ترجمانی ہے جو شاعر اپنے لفظوں میں بیان کرتے ہیں
لاہور(یو این پی )ماڈل و اداکارہ ثناء خان کا کہنا ہے کہ مجھے موسیقیاور شاعری سے بے پناہ لگاؤ ہے فارغ اوقات میں موسیقی سنتی ہوں شاعری انسانی جذبوں کی حسین ترجمانی ہے جو شاعر اپنے لفظوں میں بیان کرتے ہیں ایک سوال نے جواب میں ثناء خان کایونی ویژن نیو زسے کہنا تھا کہ باؤ اصغر علی کے لکھے گیت بہت پسند کرتی ہوں کیونکہ ان کے لکھے گیتوں کے لفظ دل کو چھو لیتے ہیں پنجابی اور سرائیکی زبان میں گیت بہت اچھے لگتے ہیں جب بھی کبھی اپنے کام سے فری ہوتی ہوں تو موسیقی ضرور سنتی ہوں ۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Theme