لاہور (یو این پی)نرگس عیدا لاضحےٰ پر بنے گی ،،حسینہ انڈر ورلڈ،،تماثیل تھیٹر لاہورمیں تفصیلات کے مطابق عیدلضحےٰ پر تماثیل تھیٹر لاہور میں اسٹیج ڈرامہ ،،حسینہ ابڈرر ولڈ،،پیش کیا جائے گا جس میں شوبز انڈسٹری میں راج کرنے والی اداکارہ نرگس مین کردار ادا کرینگی ۔اسٹیج ڈرامہ،،حسینہ انڈر ورلڈ،، میں نرگس کے علاوہ کاسٹ میں سیمی خان،کرینہ جان ،اینجل،رمل ،گلفام، طاہر انجم ،قیصر پیا،امان اللہ ،افتاب انور ،پرویز خان،ارشد بھٹی ،جانو بابااور رضی خان شامل ہیں جبکہ اس ڈرامے میں تحریر وہدایات گلفام سر انجام دینگے۔