سازشوں اور مشکلات سے گھبرانے کی کی بجائے ان کا مقابلہ کرنا چاہیے:مدھو

Published on September 17, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 393)      No Comments

سازشوں اور مشکلات سے گھبرانے کی کی بجائے ان کا مقابلہ کرنا چاہیے:مدھو
لابی سسٹم کے بارے میں سٹار ضرور ہے مگر ذاتی طور پر مجھے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا :اداکارہ
لاہور(یواین پی)معروف اداکارہ مدھو نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا ہے کہ زندگی کے ہر شعبہ میں مشکلات ہوتی ہے مگر ان سے گھبرانا نہیں چاہیے بلکہ سازشوں اور مشکلات کا مقابلہ کرنا چاہیے،انہوں نے کہا کہ محنت اور لگن کامیابی کی پہلی سیڑی ہوتی ہے اور جو اس پر ثابت قدم ہو کر چلے کامیابی ان کا مقدر بن جاتی ہے ،اداکارہ کا مزید کہنا ہے کہ شوبز انڈسٹری میں لابی سسٹم کے بارے میں سٹار ضرور ہے مگر ذاتی طور پر مجھے کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑ رہا۔ابھی تک جتنا بھی کام کر رہی ہو ں اس میں میری اپنی محنت اور پرفارمنس ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog