مسلم لیگ نون کی فتح پر اداکارہ ماہ نور نے مٹھائی تقسیم کی

Published on September 18, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 507)      No Comments

مسلم لیگ نون کی فتح پر اداکارہ ماہ نور نے مٹھائی تقسیم کی
لاہور (یو این پی )مسلم لیگ نون کی فتح پر اداکارہ ماہ نور نے مٹھائی تقسیم کی۔تفصیلات کے مطابق پورے ملک کے مسلم لیگ نون کے کار کنوں کی کی طرح بیگم کلثوم نواز کی حلقہ این اے 120کے ضمنی انتخابات میں شاندار فتح پر فنکار برادری بھی خوشی سے پھولے نہیں سماں رہی ،فلم ،ٹی وی اور اسٹیج کی معروف اداکارہ ماہ نور نے بھی شالیمار تھیٹر لاہور میں کلثوم نواز کی فتح کا جشن منتے ہوئے مٹھائی تقسیم کی اور خوب ہلہ گلہ کیا ۔یو این پی کے مطابق اداکارہ ماہ نور کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون نے ہمیشہ فنکار برادری کی فلاح بہبود کیلئے کام کئے ہیں اور امید ہے کہ اس الیکشن میں فتح کے بعد ان کے کام میں مزید بہتری آئیگی اور روشن پاکستان کیلئے کام کریگی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes