یہ آئس کریم بیچنے والا ہے یا پھر کوئی بازی گر

Published on December 28, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 493)      No Comments

\"3\"

استنبول…  ٹھنڈی میٹھی آئس کریم سبھی کو پسند ہوتی ہے لیکن اگر وہ اتنی کوشش اور جدو جہد کے بعد حاصل کی گئی ہو تو کھانے کا لطف ہی دوبالا ہو جاتا ہے۔جی ہاں جناب یہ کمال ہے ترکی سے تعلق رکھنے والے اس آئس کریم فروش کا جو اپنی دکان پر آنے والوں کو آئس کریم تو دیتا ہی ہے لیکن ساتھ ہی اپنی دلچسپ حرکتوں سے محظوظ بھی کرتا ہے۔جیسے ہی گاہک آئس کریم ہاتھ میں پکڑنے لگتا ہے یہ اپنی بازی گری دکھاتے ہوئے اس سے دور کردیتا اور جس پر کچھ لوگ زچ ہوجاتے ہیں تو کچھ خوب انجوائے کرتے نظر آتے ہیں۔اپنے اس کا م میں ان صاحب کو اتنی مہارت حا صل ہے کہ کیامجال جو ذرا سی آئس کریم بھی نیچے گرے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog